ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خانیوال میں زیرِتعمیر منہاج کالج برائے خواتین کا دورہ

خانیوال میں منہاج کالج برائے خواتین

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام خانیوال میں منہاج کالج برائے خواتین کا پراجیکٹ زیرتعیمر ہے، چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے 30 مارچ 2019ء کو کالج کے تعمیری پراجیکٹ کا دورہ کیا اور یہاں تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر منہاج ویلیفئر فاونڈیشن کے ڈائریکٹر سید امجد علی شاہ، سردار شاکر خان مزاری، چوہدری فیاض وڑائچ، پراجیکٹ انجینئر محمد سلیم اور قاضی فیض الاسلام بھی موجود بھی موجود تھے۔ سید امجد علی شاہ نے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کو عمارت کے تعمیر منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی، انہوں نے بتایا کہ منہاج کالج برائے خواتین خانیوال 10 کنال رقبہ پر مشتمل ہے۔ اس کی تعمیری تخمینہ لاگت 8 کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔

خانیوال میں منہاج کالج برائے خواتین

خانیوال میں منہاج کالج برائے خواتین

خانیوال میں منہاج کالج برائے خواتین

خانیوال میں منہاج کالج برائے خواتین

خانیوال میں منہاج کالج برائے خواتین

خانیوال میں منہاج کالج برائے خواتین