نارووال: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بدوملہی کے زیراہتمام اجتماعی شادیاں

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بدوملہی ناروال کے زیراہتمام اجتماعی شادیوں کی آٹھویں سالانہ تقریب 12 مارچ 2019ء کو منعقد ہوئی، جس میں ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سید امجد علی شاہ نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج ویلیفئر فاونڈیشن کے قائدین اور سماجی و سیاسی مہمانوں کی بڑی تعداد بھی تقریب میں شریک تھی۔