تعلیم سب کیلئے: منہاج کالج برائے خواتین
تازہ ترین خبریں
نمایاں ویڈیو
ذخیرہ تصاویر
منہاج ویلفیئر بارے
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن دنیا کی بڑی غیرسرکاری فلاحی تنظیموں میں سے ایک ہے، جس کی شاخیں اور منصوبہ جات دنیا کے 100 ممالک میں موجود ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن امداد باہمی کے تصور کے تحت معاشرے کے خوشحال طبقے کے ساتھ ملکر متاثرہ و بدحالی میں مبتلا طبقے کے افراد میں تعاون، اخوت، عزت و احترام اور انہیں خوشحال زندگی گزارنے کے لیے اعانت فراہم کرتی ہے۔ اس تصور کے تناظر میں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 17 اکتوبر 1989ء کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی۔
مزید