منہاج ماڈل سکول میاں چنوں کے تعمیر میں حصہ لیں

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام میاں چنوں تحصیل خانیوال کے ایک گاؤں میں منہاج ماڈل سکول زیرتعمیر ہے جس میں 180 بچے زیر تعلیم ہیں۔ سکول ہذا 10 مرلہ رقبہ پر مشتمل ہے جس کی دیواریں پکی ہے لیکن اس کی چھتیں ابھی کچی ہے۔ سکول کی توسیع اور چھت کو پکا کرنے کے منصوبہ پر 10 لاکھ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

سکول کی عمارت کے قیام کے لیے مخیر اور صاحب استعداد افراد سے ڈونیشن کی اپیل ہے۔ مخیر حضرات اپنے عطیات منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اکاؤنٹ نمبر 01970013529303، حبیب بنک ادارہ منہاج القرآن برانچ ماڈل ٹاؤن لاہور میں جمع کروا کر شکریہ کا موقع دیں۔

ڈونر حضرات کو دوران تعمیر ہر مرحلے پر اپ ڈیٹ رکھا جائے گا اور مرحلہ وائز انہیں پراگریس رپورٹ بذریعہ ای میل بھجوائی جائیگی۔ مخیر حضرات سے اپیل کے وہ اپنے عطیات جمع کروانے کے بعد Info@welfare.org.pk یا director@welfare.org.pk پر ای میل کر کے مطلع فرما دیں تاکہ آپ کے ساتھ بذریعہ ای میل رابطہ میں رہا جاسکتے۔